KARACHI: Three persons including a police officer lost their lives in the recent firing and other violent incidents that occurred Saturday morning, Geo News reported.
According to police, unknown gunmen opened fire in Moach Goth area of Baldia Town early morning that killed a man who was later identified as Assistant Sub-inspector (ASI) Khursheed. The deceased policeman was deployed in Mochko police station.
Another man was killed when unidentified assailants opened fire at Vita roundabout in Korangi Industrial Area. The victim could not be identified yet.
In other incidents of firing that took place in Metroville Site and Lyari areas, two persons sustained injuries who were shifted to nearby hospital for treatment.
On the other hand, a gang war accused was killed in an encounter that took place in Nawa Lane area of Lyari during an operation launched jointly by the police and Rangers.
The culprit was identified as Yousuf.
کراچی (دنیا نیوز)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں اے ایس آئی سمیت تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا،لیاری میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران بابا لاڈلا کا گارڈ فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا،گینگ وار کے آٹھ ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔کلفٹن ٹاؤن میں مقابلے کے بعد دو ڈاکو ہلاک،کورنگی میں دو پکڑے گئے،کراچی میں بلدیہ کے علاقے یوسف گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی خورشید احمد جاں بحق ہو گیا،لی مارکیٹ کے قریب سے ایک تشدد زدہ لاش ملی ہے جسے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔کورنگی کے علاقے میں ویٹا چورنگی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔میٹرو ویل سائٹ میں گولیاں لگنے سے عزیزالرحمان نامی شہری زخمی ہو گیا۔دوسری جانب لیاری کی لیاقت اشرف کالونی میں رینجرز نے مقابلے کے بعد گینگ وار میں ملوث وصی اللہ لاکھو گروپ کے آٹھ ملزموں کو گرفتار کر لیا۔لیاری کے علاقے نوا لین میں رینجرز آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں گینگ وار کے مرکزی ملزم نور محمد عرف بابا لاڈلا کا گن مین یوسف بلوچ مارا گیا،کلفٹن ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے بعد دو ڈاکو ہلاک ہو گئے۔گولیاں لگنے سے ایک اہلکار بھی زخمی ہوا،کورنگی انڈسٹریل ایریا میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو پکڑ لیا گیا۔

No comments:
Post a Comment